

عبدالباسط ظفر
فلسفی، متکلم اور ادیب
ایک ایسے مفکر، محقق اور ادیب ہیں جن کی علمی جستجو مذہب، مابعد الطبیعات، وجودیت اور انسانی حالت کے پیچیدہ سوالات کے گرد گھومتی ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں سے وہ ادیانِ عالم، کلامِ اسلامی اور تقابلی تھیالوجی کے طالبِ علم بھی ہیں اور ناقد بھی۔ان کی توجہ بالخصوص اُن تجربات اور زیست کے اُن گوشوں پر ہے جو حاشیے پر رہ کر انسان، شناخت، جنسیت اور الوہیت کے مفاہیم کو نئی جہت دیتے ہیں۔




